اداکارہ میرا نےمیری زیرو میٹرگاڑی چھین لی،اداکارہ لیلیٰ کی تقریب میں ہنگامہ آرائی
اداکارہ میرا نے ادھارپیسے بھی واپس نہیں کیے،میرے بوائے فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کررہی ہے،اداکارہ میراکیخلاف قانونی کاروائی کروں گی۔اداکارہ لیلیٰ کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 جنوری 2018 21:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اداکارہ میرا نے میری زیرو میٹر گاڑی چھین لی۔
اداکارہ میرا نے پیسے ادھار لے کرواپس نہیں کیے۔اداکارہ میرامیرے بوائے فرینڈ کو چھین کراس کے ساتھ شاپنگ کررہی ہے۔لیلیٰ نے مزید کہاکہ میں ایک گھر میں گیارہ سال سے رہ رہی ہوں، جومیرا گھر ہے لیکن کچھ لوگ آئے انہوں نے میرے گھرسے سامان اٹھاکرپلاٹ میں رکھ دیا۔وہ کون لوگ تھے؟انہوں نے میرے گھرسے سامان کس نے اٹھایا۔ مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف ، شہبازشریف،مریم نواز،بلاول بھٹوسمیت اعلیٰ سیاسی قیادت سے مطالبہ ہے کہ ان لوگوں کوپتا لگوایا جائے۔انہوں نے کہاکہ اداکارہ میرا کیخلاف گاڑی کی واپسی کیلئے قانونی کاروائی کریں گے۔۔۔ ویڈیو بھی دیکھیںمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Katie McGrath
Hrithik Roshan
Owen Wilson
Urwa Hocane
Raveena Tandon
Anthony Russo
Jia Ali
Nora Arnezeder
Eddie Redmayne
Reham Khan
Juhi Chawla
Mahie Gill
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں