- Home
- شوبز
- پاکستان سپر لیگ کا بخار عروج پر،لیکن کرکٹ میچز کی بجائے وہ ایک بات جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ..
پاکستان سپر لیگ کا بخار عروج پر،لیکن کرکٹ میچز کی بجائے وہ ایک بات جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں
اتوار 25 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
نیلم منیر اس موقع پر اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے گراونڈ میں موجود تھیں۔ تاہم صورتحال اس وقت دلچسپ ہوگئی جب گراونڈ میں موجود لوگ کرکٹ سے زیادہ نیلم منیر پر توجہ دینے لگے۔ کسی شخص نے نیلم منیر کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس میں وہ تھوڑی پریشان نظر آرہی ہیں جب کہ نیلم کے پریشانی سے بھرپور چہرے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا اس میچ کے فاتح کیمرہ مین ہیں جنہوں نے نیلم کی اتنی خوبصورت تصویر لی۔
ایک اور صارف نے پی ایس ایل دیکھنے کی وجہ کرکٹ کو نہیں بلکہ نیلم منیر اور اداکارہ سعدیہ خان کو قراردیا۔ایک صارف نے نیلم منیر اوررمیز راجا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا اصل کرکٹ تو رمیز راجہ کھیل گیا۔یہاں تک کہ نیلم منیر کے ہاتھ میں پہنی گئی گھڑی تک کو لوگوں نے نوٹس کیا۔ایک صارف نے نیلم کی میچ کے دوران لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا یہ نیلم آج کچھ زیادہ ہی نیلم نیلم لگ رہی ہے۔نیلم منیر اپنی ٹیم کی جیت کے بعد خوشگوار انداز میں گرانڈ میں موجود دیگر لوگوں کے ہمراہ تصاویر کھینچواتی نظر آئیں۔جیت کے بعد نیلم منیر کا ایک خوبصورت انداز۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Musarrat Nazir
Maya Ali
Ameer Shaukat Ali
Emily Mortimer
Jordana Spiro
Blake Lively
Naheed Shabbir
Christina Ricci
Jaime Pressly
Jake Gyllenhaal
Neeti Mohan
Ashir Azeem
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش