پاکستان سپر لیگ کا بخار عروج پر،لیکن کرکٹ میچز کی بجائے وہ ایک بات جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں
اتوار 25 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
نیلم منیر اس موقع پر اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے گراونڈ میں موجود تھیں۔ تاہم صورتحال اس وقت دلچسپ ہوگئی جب گراونڈ میں موجود لوگ کرکٹ سے زیادہ نیلم منیر پر توجہ دینے لگے۔ کسی شخص نے نیلم منیر کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس میں وہ تھوڑی پریشان نظر آرہی ہیں جب کہ نیلم کے پریشانی سے بھرپور چہرے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا اس میچ کے فاتح کیمرہ مین ہیں جنہوں نے نیلم کی اتنی خوبصورت تصویر لی۔
ایک اور صارف نے پی ایس ایل دیکھنے کی وجہ کرکٹ کو نہیں بلکہ نیلم منیر اور اداکارہ سعدیہ خان کو قراردیا۔ایک صارف نے نیلم منیر اوررمیز راجا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا اصل کرکٹ تو رمیز راجہ کھیل گیا۔یہاں تک کہ نیلم منیر کے ہاتھ میں پہنی گئی گھڑی تک کو لوگوں نے نوٹس کیا۔ایک صارف نے نیلم کی میچ کے دوران لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا یہ نیلم آج کچھ زیادہ ہی نیلم نیلم لگ رہی ہے۔نیلم منیر اپنی ٹیم کی جیت کے بعد خوشگوار انداز میں گرانڈ میں موجود دیگر لوگوں کے ہمراہ تصاویر کھینچواتی نظر آئیں۔جیت کے بعد نیلم منیر کا ایک خوبصورت انداز۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.