میری بیٹی رادھیا اب میری پہلی ترجیح ہے،ایشا دیول
بدھ 14 مارچ 2018 11:24
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشا دیول مختصر فلم ’’کیک واک ‘‘ میں شیف کا کردار ادا کریں گی نے کہا ہے کہ میری بیٹی رادھیا اب میری پہلی ترجیح ہے لیکن مختصر فلم ’’کیک واک ‘‘ کی جلد عکسبندی مکمل کرنے کے لئے اس وقت تک بیٹی کی دیکھ بھال ان کے شوہر کریں گے جس میں میرا کام صرف ایک شیڈول پر مبنی ہے اور میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مجھے ان جیسا شوہر ملا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں فلم کے ہدایتکار رام کمل مکھرجی کے ذہن میں مجھے فلم میں کاسٹ کرنے کا خیال اس وقت آیا جب انہوں نے میری ماں ہیما مالینی پر کتاب لکھنے کے لئے میرے سے انٹرویو کیا۔Famous Showbiz Stars
Madhuri Dixit
James Marsden
Cara Buono
Bruce Willis
Farha Khan (Performer)
Angela Bassett
Kim Kardashian
Chloë Grace Moretz
Akshaye Khanna
Nabeel
Karan Johar
Sonia Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ