میری بیٹی رادھیا اب میری پہلی ترجیح ہے،ایشا دیول
بدھ 14 مارچ 2018 11:24
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشا دیول مختصر فلم ’’کیک واک ‘‘ میں شیف کا کردار ادا کریں گی نے کہا ہے کہ میری بیٹی رادھیا اب میری پہلی ترجیح ہے لیکن مختصر فلم ’’کیک واک ‘‘ کی جلد عکسبندی مکمل کرنے کے لئے اس وقت تک بیٹی کی دیکھ بھال ان کے شوہر کریں گے جس میں میرا کام صرف ایک شیڈول پر مبنی ہے اور میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مجھے ان جیسا شوہر ملا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں فلم کے ہدایتکار رام کمل مکھرجی کے ذہن میں مجھے فلم میں کاسٹ کرنے کا خیال اس وقت آیا جب انہوں نے میری ماں ہیما مالینی پر کتاب لکھنے کے لئے میرے سے انٹرویو کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.