بھارتی اداکارہ و ماڈل شیبا بھاکری لاہور پہنچ گئیں

ہفتہ 17 مارچ 2018 22:29

بھارتی اداکارہ و ماڈل شیبا بھاکری لاہور پہنچ گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2018ء) بھارتی اداکارہ و ماڈل شیبا بھاکری لاہور پہنچ گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ شیبا بھاکری پانچ روزہ دور ے پر لاہور آئی ہیں اور آج بروز اتوار وہ ننکانہ صاحب جائیں گے۔
وقت اشاعت : 17/03/2018 - 22:29:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :