ایشا دیول نے فلم ’’کیک واک ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی
بدھ 21 مارچ 2018 11:30
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ایشا دیول نے ہدایتکار رام کمل مکھرجی اور ابھرا چکرابورتی کی مختصر فلم ’’کیک واک ‘‘ کی ممبئی میں عکسبندی شروع کر دی جس میں وہ شیف کا کردار ادا کر رہی ہیں، فلم میں اداکارہ ایشا دیول معاشرے میں خواتین کے ذاتی اور پیشہ وارانہ سفر پر روشنی ڈالیں گی، بھارتی ٹی وی اداکار ترون ملہوترا اس فلم سے ڈیبیوٹ کریں گے جبکہ اس فلم میں بنگالی اداکارہ انندیتا بوس بھی دکھائی دیں گی۔ اداکارہ ایشا دیول ممبئی کے بعد کلکتہ میں فلم کی عکسبندی شروع کریں گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Christina Ricci
Sonya Jehan
Dan Stevens
Rob Lowe
Ayush Tandon
Anjuman Shehzadi
Sajid Hasan
Josh Hartnett
mariah carey
Nimrah Khan
Chris Tucker
Lady Gaga
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان