فلم ’’باغی 2 ‘‘ کا5 روز میں95.80 کروڑ کا بزنس

بدھ 4 اپریل 2018 13:43

فلم ’’باغی 2 ‘‘ کا5 روز میں95.80 کروڑ کا بزنس
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’باغی 2 ‘‘ نے ریلیز کے 5 روز میں مجموعی طور پر95.80 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار احمد خان کی فلم ’’باغی 2 ‘‘ 30 مارچ کو ریلیز کی گئی جس نے 5 روز میں مجموعی طور پر95.80 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی نے مرکزی کردار ادا کیا۔

وقت اشاعت : 04/04/2018 - 13:43:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :