ارجن کپور نے فلم ’’پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی
جمعہ 20 اپریل 2018 10:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انیس بزمی کی فلم ’’مبارکاں‘‘کی شاندار کامیابی کے بعد اور فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فلم ’’پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی۔
فلم میں ارجن کپور مراٹھی لیڈر سداشیورائو باہو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں سنجے دت اور کریتی سینن اہم کردارادا کر رہی ہیں ۔ فلم کی کہانی پانی پت کی تیسری لڑائی پر مبنی ہے۔ فلم کی عکسبندی رواں سال کے وسط میں شروع کی جائے گی۔ فلم کے ہدایتکار اشوتوش گواریکر ہیں۔ فلم آئندہ سال 6دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Brad Pitt
Bruce Lee
Gemma Chan
Jennifer Garner
Uday Chopra
Waqar Zaka
Humayun Saeed
Alicia Vikander
James Marsden
Minissha Lamba
Robin Wright
Carrie Fisher
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان