ارجن کپور نے فلم ’’پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی
جمعہ 20 اپریل 2018 10:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انیس بزمی کی فلم ’’مبارکاں‘‘کی شاندار کامیابی کے بعد اور فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فلم ’’پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی۔
فلم میں ارجن کپور مراٹھی لیڈر سداشیورائو باہو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں سنجے دت اور کریتی سینن اہم کردارادا کر رہی ہیں ۔ فلم کی کہانی پانی پت کی تیسری لڑائی پر مبنی ہے۔ فلم کی عکسبندی رواں سال کے وسط میں شروع کی جائے گی۔ فلم کے ہدایتکار اشوتوش گواریکر ہیں۔ فلم آئندہ سال 6دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
-
سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
-
مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.