عامر خان کردار میں خود کو مکمل طور پر ڈھالنے کے لئے سخت محنت کرتے ہیں، ویشال بھردواج
جمعرات 24 مئی 2018 11:30
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ویشال بھردواج نے کہا ہے کہ تخلیقی اطمینان ان کے لئے اہمیت کا حامل ہے اور کامیابی کی خواہش ہر انسان میں قدرتی طور پر موجود ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ بھی کسی سے مختلف نہیں ہیں لیکن اب ان کی معیاری فلمیں بنانے میں پیسے اور شہرت کے لحاظ سے ترجیحات میں تبدیلی آگئی ہے، کامیابی ایک خوشی ہوتی ہے اگر کوئی یہ کہتا ہے کہاسے کامیابی نہیں چاہیئے تو وہ جھوٹ بول رہا ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اداکار عامر خان ایسے سپر سٹار ہیں جو کردار میں خود کو مکمل طور پر ڈھالنے کے لئے سخت محنت کرتے ہیں لیکن دوسری صورت میں سٹار فلم کے کردار کے لئے اپنے سٹارڈم کو نہیں چھوڑتے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Munawar Zarif
Khushi Bhutt
Timothy Olyphant
Kevin Bacon
Anwar Iqbal
George Clooney
Lee Pace
Shabab Sabri
gulnaz
Sanam Jung
syra shehroz
Om Puri
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع