- Home
- شوبز
- فلم بین اپنے پسندیدہ سٹار کو نہیں بلکہ وہ ایک اچھی فلم دیکھنے سینما جاتے ہیں، کرینہ کپور خان
فلم بین اپنے پسندیدہ سٹار کو نہیں بلکہ وہ ایک اچھی فلم دیکھنے سینما جاتے ہیں، کرینہ کپور خان
جمعہ 25 مئی 2018 13:25
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ میں خوش قسمت ہوں کہ میں نے اچھے فلمسازوں کے ساتھ کام کیا ہے اور اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے جبکہ میں نے بہت سی اچھی فلموں سے انکار کیا ہے جس کا مجھے کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ میں اپنی ذاتی زندگی کو وقت دینا چاہتی تھی ۔
انہوں نے کہا کہ شائقین اپنے پسندیدہ سٹار کو دیکھنے نہیں بلکہ وہ اچھی فلم دیکھنے سینما جاتے ہیں اور ہدایتکار کی فلم دیکھنے جاتے ہیں،فلم ہدایتکار کا شعبہ ہوتا ہے اور اداکار ایک کٹھ پتلی جیسا ہوتا ہے، یہ سن کر خوشی ہوتی ہے کہ شائقین اپنے پسندیدہ اداکار کی فلم دیکھنے سینماجارہیں ہیں لیکن یہ سچ نہیں ہے۔ کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Zabryna Guevara
Humaima Malik
Arshad Mehmood
Kathleen Turner
Mahnoor Baloch
Rosario Dawson
Azra Sherwani
Zebunnisa Bangash
Ellen Page
Mawra Hocane
Paris Hilton
Hania Amir
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا