فلم ’’سات دن محبت ان‘‘دیکھنے کیلئے سینما گھروں کے باہر کھڑکی توڑ رش
’سات دن محبت ان‘‘ عید دنگل میں کامیاب ترین فلم رہی اور محض تین دنوں میں چار کروڑ کا بزنس کیا
بدھ 20 جون 2018 11:48
(جاری ہے)
مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور سیمت دیگر فنکار شامل ہیں جن کی اداکاری نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے ۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ ’’سات دن محبت ان‘‘ بہترین فلم ہے، فلم دیکھنے کے بعد عید کا مزہ دوبالا ہو گیا ہے۔ شائقین کا مقبول فلم دیکھنے کیلئے سینما گھروں کے باہر کھڑکی توڑ رش لگا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Cameron Diaz
Robert Pattinson
Evangeline Lilly
Sanam Bukhari
Jahanzeb Khan
Amber Stevens West
Jennifer Lawrence
Dylan O'Brien
Noor Ul Hassan
Saboor Ali
Naseebo Lal
Rose McIver
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم