ایوشمان اور رادھیکا’’اندھادھند‘‘ میں جلوہ گر ہونگے

بدھ 20 جون 2018 14:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) بالی وڈ کے مشہور اداکار ایوشمان کھرانا اور رادھیکا آپٹے پہلی بار بڑے پردے پرایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

ہندوستانی خبروں کے مطابق ایوشمان کھرانا اور رادھیکا آپٹے کو نئی فلم ’’اندھا دھند‘‘ میں کاسٹ کرلیاگیاہے فلم میں اداکارہ تبو بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔یہ پہلی بار ہے کہ تینوں اداکار ایکساتھ فلم میں کام کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/06/2018 - 14:30:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :