پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دورکاآغاز ہوچکاہے‘ریما خان

جمعرات 12 جولائی 2018 13:50

پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دورکاآغاز ہوچکاہے‘ریما خان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جولائی2018ء) فلم سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے بہت لگا ?ہے سجنا سنورنا اچھا لگتاہے‘فلم انڈسڑی کے بارے میں ہمیشہ کچھ اچھا کر نے کی کوشش کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرو یو میں ریماخان نے ماڈلنگ کے شعبے میں کام کر نے کا جو مزا آتا ہے اس کو بھی الفاظ بیان نہیں کیا جاسکتا اس لئے میں کہتی ہوں کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے محبت ہے۔‘ پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دورکاآغاز ہوچکاہے۔ اس وقت ہمارے ہاں نئے لوگ تجرباتی انداز سے فلمیں بنارہے ہیںاور آنیوالے دنوں میں فلم انڈسٹری میں بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے جس مجھے خوشی ہوتی ہے۔

وقت اشاعت : 12/07/2018 - 13:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :