بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں
پیر 16 جولائی 2018 13:38
(جاری ہے)
ورک پرمٹ پر فلموں میں کام کرنے والی کترینہ نی2003 میں بھارتی فلم بوم سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن کامیابی کا سفر2005 میں فلم سرکار سے شروع ہواجس میں ان کے مدمقابل ابھیشک بچن تھے۔
2005 میں ہی سلمان خان کے ساتھ ان کی کامیاب ترین کامیڈی فلم میں نے پیار کیوں کیا ریلیز ہوئی اس فلم کیلئے کترینہ کو اسٹار ڈسٹ ایوارڈ دیا گیا۔2008سے لے کر اگلے تین سال تک کترینہ کو فیشن میگزین اور ایسٹرن آئی کی جانب سے دنیا کی پرکشش ترین ایشیائی خاتون قرار دیا گیا۔ کترینہ کیف کئی مشہور برانڈز کی ایمبیسڈر بھی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Armie Hammer
Saba Hameed
Colin Farrell
Kristen Schaal
Rishi Kapoor
Michelle Trachtenberg
Farhan Saeed
Aishwarya Devan
Zoe McLellan
Mila Kunis
Mélanie Laurent
Salman Shahid
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ