بالی وڈ سپر اسٹار راجیش کھنہ کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے
بھارتی انڈسٹری کا یہ بڑا نام 18 جولائی 2012 کو کینسر کے مرض کے باعث مداحوں سے بچھڑ گیا
بدھ 18 جولائی 2018 16:59
(جاری ہے)
راجیش کھنہ پر بہت سے سدا بہار گیت فلمائے گئے جن میں ’میرے سپنوں کی رانی‘، ’یہ جو محبت ہے‘، ’آؤ نا گلے لگ جاؤ نا‘ اور دیگر شامل ہیں۔
انہوں نے متعدد بڑے ستاروں کے ساتھ بھی کام کیا جن میں اداکار، امیتابھ بچن، شرمیلا ٹیگور، جیا بچن، زینت امان اور ہیما مالینی بھی شامل ہیں ،ْراجیش کھنہ بالی وڈ نگری میں منفرد شخصیت کے مالک تھے اور ان کا یہی منفرد انداز ان کی اداکاری میں بھی جھلکتا تھا۔انہوں نے اپنی بے مثال اداکاری سے متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں پدما بھوشن اعزاز بھی شامل ہے۔بھارتی انڈسٹری کا یہ بڑا نام 18 جولائی 2012 کو کینسر کے مرض کے باعث مداحوں سے بچھڑ گیا لیکن ان کا ’بابو بھوشائے‘ کا یادگار انداز سب کے دلوں میں اب تک زندہ ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Danish Taimoor
Madeline Zima
Sonakshi Sinha
Pauley Perrette
Cote de Pablo
Tatiana Maslany
Mathira
Wali Khan
Melissa Benoist
Anoushey Ashraf
Akram Rahi
Jeetendra
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش