سٹار نہیں اداکارہ بننے کی کو شش کر رہی ہوں،جھا نوی کپور

اتوار 22 جولائی 2018 14:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) با لی وڈ اداکارہ جھا نوی کپور نے کہا ہے کہ ابھی میں سٹار نہیں بلکہ اداکارہ بننے کی کو شش کر رہی ہوں۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ سے فلم کی کا میابی کے حوالے سے کیے گئے سوالپر انھوں نے کہا کہ ابھی وہ خو د کو سٹار نہیں سمجھتیں،میں صرف اداکارہ بننے کی کو شش کر رہی ہوں‘‘۔ان کاکہنا تھا کہ انھیں سب سے بہترین تعریف فلم کے ہدایت کار ششا نت کھیتن سے ملی جب انہوں نے کہا کہ وہ مجھ پے فخر کر تے ہیںلیکن اس سے بھی زیادہ مجھے تب اچھا محسوس ہو تا ہے جب ہم سب کی تعریف کی جا تی ہے۔

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 14:00:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :