شوبز میں باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے آئی ،
اداکارہ نہ ہوتی تو شاید ایک اچھی صحافی ضرور ہوتی ‘بشریٰ انصاری پرستاروں نے مجھے جس قدر محبت اور اپنایت دی ہے اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتی ‘سینئر اداکارہ کی خصوصی گفتگو
ہفتہ 4 اگست 2018 12:17
(جاری ہے)
میرے علاوہ میری دو بہنوں نے بھی ٹی وی پر کام کیا جبکہ بڑی بہن نیلم بشیر معروف رائٹر ہیں اور ان کی کئی کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں۔
بشریٰ انصاری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے والد کا تعلق شعبہ صحافت سے رہا ہے ،والد سے جس قدر محبت ملی وہ آج بھی ذہن میں نقش ہے اور دنیا سے جانے کے بعد بھی وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔اگر میں اداکارہ نہ ہوتی تو شاید ایک اچھی صحافی ضرور ہوتی ، اب بھی کبھی کبھار مجھے صحافی بننے کا جنون سوار ہوتا ہے مگر میں اپنے موجودہ کام سے ہی مطمئن ہوں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jessica Alba
Mithun Chakraborty
Hasan Jahangir
Jordana Brewster
Madhuri Dixit
Daisy Shah
Ahad Raza Mir
Arjumman Mughal
Joan Collins
Hina Altaf
Stefanie Scott
Selma Blair
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش