شوبز میں باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے آئی ،
اداکارہ نہ ہوتی تو شاید ایک اچھی صحافی ضرور ہوتی ‘بشریٰ انصاری پرستاروں نے مجھے جس قدر محبت اور اپنایت دی ہے اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتی ‘سینئر اداکارہ کی خصوصی گفتگو
ہفتہ 4 اگست 2018 12:17
(جاری ہے)
میرے علاوہ میری دو بہنوں نے بھی ٹی وی پر کام کیا جبکہ بڑی بہن نیلم بشیر معروف رائٹر ہیں اور ان کی کئی کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں۔
بشریٰ انصاری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے والد کا تعلق شعبہ صحافت سے رہا ہے ،والد سے جس قدر محبت ملی وہ آج بھی ذہن میں نقش ہے اور دنیا سے جانے کے بعد بھی وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔اگر میں اداکارہ نہ ہوتی تو شاید ایک اچھی صحافی ضرور ہوتی ، اب بھی کبھی کبھار مجھے صحافی بننے کا جنون سوار ہوتا ہے مگر میں اپنے موجودہ کام سے ہی مطمئن ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.