زیان ملک کی گانے’’دل دیاں گلاں‘‘ کو گاتے ہوئے وڈیو ٹویٹر پر جاری

جمعرات 16 اگست 2018 13:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) برطانوی گلوکار زیان ملک نے سلمان خان پر فلمائے گئے گانے’’دل دیاں گلاں‘‘ کو گاتے ہوئے وڈیو ٹویٹر پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی گلوکار زیان ملک نے سلمان خان پر فلمائے گئے گانے’’دل دیاں گلاں‘‘ کو گاتے ہوئے وڈیو ٹویٹر پر جاری کر دی، اس گانے کو پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔ جو سلمان خان اور کترینہ کیف پر فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ میں فلمایا گیا۔

وقت اشاعت : 16/08/2018 - 13:40:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :