لداخ میں فلم ’’پلٹن‘‘ کی عکس بندی کے دوران صرف سبزیوں کا سوپ پیتا تھا، سدھانتھ کپور

جمعہ 17 اگست 2018 14:16

لداخ میں فلم ’’پلٹن‘‘ کی عکس بندی کے دوران صرف سبزیوں کا سوپ پیتا تھا، سدھانتھ کپور
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار سدھانتھ کپور لداخ میں فلم ’’پلٹن‘‘ کے دوران سردی کو بھگانے کے لئے سبزیوں سے بنے سوپ سے گذارا کرتے تھے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سدھانتھ کپور نے کہا ہے کہ جب میں فلم ’’پلٹن‘‘ کی عکس بندی لداخ میں کر رہا تھا تو اس وقت رات کو بالخصوص درجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے سبزیوں کا سوپ بار بار پیتا تھا۔انھوں نے کہا کہ ان کا وہاں شوٹنگ کا تجربہ بہت شاندار رہا۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 14:16:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :