شویتا بچن نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی

ہفتہ 18 اگست 2018 15:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈ لیجنڈ اداکارامیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی۔

(جاری ہے)

تصویر میں شویتا بچن اپنی دادی کے ساتھ بیٹھی ہیں جبکہ والدہ جیا بچن اور بیٹی نا ویا نویلی نندا بھی تصویر میں دکھائی دے رہی ہیں۔ تصویر کے نیچے لکھا ہے’’4جینریشن ان ون فریم‘‘۔

وقت اشاعت : 18/08/2018 - 15:40:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :