سوارہ بھاسکر ڈیجیٹل ڈیٹاکس پر، ٹویٹر اکائونٹ کو عارضی طور پر خیرباد کہہ دیا

پیر 20 اگست 2018 11:30

سوارہ بھاسکر ڈیجیٹل ڈیٹاکس پر، ٹویٹر اکائونٹ کو عارضی طور پر خیرباد کہہ دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ سوارہ بھاسکر نے ذہنی طور پر پرسکون ہونے کے لئے ٹویٹر اکائونٹ عارضی طور پر ختم کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوارہ بھاسکر نے ذہنی طور پر پرسکون ہونے کے لئے ٹویٹر اکائونٹ عارضی طور پر ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سوشل میڈیا کو عارضی طور پر خیرباد کہہ دیا ہے اور اب میں’’ڈیجیٹل ڈیٹاکس‘‘ پر ہوں۔ سوارہ ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لئے یورپ میں موجود ہیں اور وہاں سے واپسی پر وہ دوبارہ ٹویٹر اکائونٹ جوائن کریں گی۔

وقت اشاعت : 20/08/2018 - 11:30:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :