ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
فلم سازوں نے سکھوں کے مذہبی جذبات کو نقصان پہنچایا ہے،سکھ برادری
جمعرات 20 ستمبر 2018 12:04
(جاری ہے)
سکھ برادری نے درخواست میں یہ بھی کہا کہ فلم سازوں نے سکھوں کے مذہبی جذبات کو نہ صرف مجروح کیا بلکہ انہوں نے سکھوں کے اصولوں کو بگاڑنے کی بھی کوشش کی ہے جب کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا اس سے قبل بھی کئی فلموں میں سکھوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اپنے علاقے میں اس فلم کی نمائش کی بھرپور مخالفت کریں گے اور دنیا بھر میں موجود سکھوں سے درخواست بھی کرتے ہیں کہ سب متحد ہوکر اس فلم کے خلاف کھڑے ہو جائیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Haley Joel Osment
Vasay Chaudhry
Ahmad Ali Butt
Kat Dennings
Sanam Bukhari
Sana Javed
Meera Ansari
Hania Amir
Scott Cooper
Asim Raza
Kurt Russell
Jim Carrey
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش