فلم ’’زیرو‘‘ کے باکس آفس پر مقابلہ کرنے کی صلاحیت کا یقین ہے، آنند ایل رائے
منگل 16 اکتوبر 2018 14:29
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار آنند ایل رائے نے اداکار رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا‘‘ کا اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’زیرو‘‘ پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فلمیں ایک ہفتے کے فرق سے ریلیز ہوں گی اور انہیں امید ہے کہ فلم ’’زیرو‘‘ کسی بھی صورتحال کے باوجود شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو گی۔
انہوں نے فلم ’’ستری‘‘ اور ’’باہوبلی‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فلم ’’زیرو‘‘ سے بھی ایسا ہی سحر طاری ہو گا جو باکس آفس پر کوئی بھی مقابلہ کر سکتی ہے اور فلم کی کرسمس پر ریلیز بہترین ثابت ہو گی۔ فلم رواں سال 21دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonia Khan
Govinda
Jennifer Lopez
Sushant Singh Rajput
Jeremy Sumpter
Farooq Qaiser
Karisma Kapoor
Alamgir
Vishal Bajaj
Surveen Chawla
Dana Delany
Paulina Gaitan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ