پاکستانی فلم ’’درج ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیاگیا
فلم کی عکس بندی پاکستان کے پہاڑی اور دشوار گزار علاقوں میں کی گئی ہے فلم کی کاسٹ میں خود شمعون عباسی ایکشن دکھاتے نظر آئیں گے
بدھ 14 نومبر 2018 11:52
(جاری ہے)
ٹریلر کے آغاز میں فلم کی مرکزی اداکارہ کو دکھایا گیا ہے، جو اپنے لاپتہ شوہر کو تلاش کرنے سے متعلق اپنی جدوجہد کا بتاتی نظر آتی ہیں۔
مختصر ٹریلر میں جہاں لاپتہ ہونے والے شوہر کی ڈھونڈتی بیوی کی جنگ اور جدوجہد کو دکھایا گیا ہے، وہیں ٹریلر میں تشدد اور سسپینس کے مناظر بھی دکھائے گئے ہیں، جس سے پوری کہانی کو سمجھنا مشکل ہے۔ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم کی عکس بندی بھی پاکستان کے پہاڑی اور دشوار گزار علاقوں میں کی گئی ہے۔’درج‘ کی ہدایات بھی شمعون عباسی نے دی ہے، جب کہ انہوں نے اس کی کہانی بھی لکھی ہے۔فلم کی کاسٹ میں جہاں خود شمعون عباسی ایکشن دکھاتے نظر آئیں گے، وہیں ان کے ساتھ مائرہ خان، شیری شاہ، نعمان جاوید اور دیگر اداکار شامل ہیں۔’’درج‘‘ کو شام فلم کے بینر تلے ریلیز کیے جائے گا، تاہم ٹریلر میں فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Gurdas Maan
Mathira
Mahirah Khan Askari
Rupert Friend
Raai Laxmi
Loan Chabanol
Waris Baig
Shamoon Abbasi
Noman Masood
Helen Hunt
Josh Hartnett
Neve Campbell
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا