کوئی یہ فیصلہ نہیں کر سکتا کہ آگے کیا ہونے والا ہے، سارا علی خان
بدھ 14 نومبر 2018 13:34
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سارا علی خان نے اداکارہ جھانوی کپور کے ساتھ ہونے والے مقابلے اور رواں سال بہترین نئی اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے کے متعلق انٹرویو میں کہا کہ ہم سب یہاں اپنا کام کرنے کے لئے آئے ہیں اور کوئی یہ فیصلہ نہیں کر سکتا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ جھانوی کپور نے فلم ’’دھڑک‘‘ میں بہت اچھا کام کیا ہے اور لوگوں کو بھی ان کام پسند آیا ہے لہذا مجھے امید ہے کہ لوگ میرا کام بھی پسند کریں گے۔ سارا علی خان فلم ’’سمبا‘‘ اور ’’کیدارناتھ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
khalil ur rehman qamar
Alina Zaidi
Gal Gadot
Anoushey Ashraf
jonathan groff
Payal Chuadhry
Nabeel
Akram Udas
Sooraj R. Barjatya
Saad Haroon
Sher Mian Dad
Fatima Sana Shaikh
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ