کوئی یہ فیصلہ نہیں کر سکتا کہ آگے کیا ہونے والا ہے، سارا علی خان
بدھ 14 نومبر 2018 13:34
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سارا علی خان نے اداکارہ جھانوی کپور کے ساتھ ہونے والے مقابلے اور رواں سال بہترین نئی اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے کے متعلق انٹرویو میں کہا کہ ہم سب یہاں اپنا کام کرنے کے لئے آئے ہیں اور کوئی یہ فیصلہ نہیں کر سکتا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ جھانوی کپور نے فلم ’’دھڑک‘‘ میں بہت اچھا کام کیا ہے اور لوگوں کو بھی ان کام پسند آیا ہے لہذا مجھے امید ہے کہ لوگ میرا کام بھی پسند کریں گے۔ سارا علی خان فلم ’’سمبا‘‘ اور ’’کیدارناتھ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.