فلم’’سٹری‘‘نے بزنس میں’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘اور’’ریس 3 ‘‘ کو مات دے دی

بدھ 12 دسمبر 2018 12:46

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ فلم’’سٹری‘‘نے’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘اور’’ریس 3 ‘‘ کو مات دے دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم’’سٹری‘‘ کو 2018کی منافع بخش فلم قرار دیا گیا۔

(جاری ہے)

رواں سال’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘اور’’ریس 3 ‘‘ جیسی مہنگی ترین فلمیں نما ئش کے لئے پیش کی گئیں۔جو کہ فلمسازوں کئے لئے منا فع بخش ثا بت نہ ہو سکیں۔جبکہ20کروڑ روپے کے بجٹ سے بنائی گئی فلم’’سٹری‘‘ نی129.21کروڑ کا بزنس کر کے’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘اور’’ریس 3 ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 12:46:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :