کینزر فلم فیسٹول ، ایشورائے پر پل ڈریس میں عوام توجہ کا مرکز بنیر ہیں

ہفتہ 23 مئی 2015 14:12

کینزر فلم فیسٹول ، ایشورائے پر پل ڈریس میں عوام توجہ کا مرکز بنیر ہیں

کینرر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) کینزر فلم فیسٹول میں بالی وڈ کی ملکی حسن ایشوریا رائے پر پل کلر کے سٹائلش ڈڑیش میں ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں ۔

(جاری ہے)

کینزر میں دنیا بھر سے آئے فلمی ستارے اپنی سج دھج کے ساتھ مرکز نگاہ بنے ہوئے ہیں فیسٹیول میں منفرد اور دلچسپ فلموں کی رونق کے ساتھ ریڈ کارپٹ پرمشہور اداکاروں کے حسین ملبوستات اور دیدہ زیب زیورات کی رنگنیاں بھی جاری ہیں ۔ سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے نے بھی پر پل کلر کے دلکش لباس میں کینرز کی رونقوں میں اضافہ کیا کینزر فیسٹیول 24 مئی تک جاری رہے گا ۔

وقت اشاعت : 23/05/2015 - 14:12:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :