دی کنجورنگ2 باکس آفس پر چھا گئی، دو دنوں میں35ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب

پیر 13 جون 2016 13:45

دی کنجورنگ2 باکس آفس پر چھا گئی، دو دنوں میں35ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء) حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم دی کنجیورنگ ٹو باکس آفس پر چھا گئی ،صرف دو روز کے مختصر ترین عرصے میں 35 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا۔واضح رہے فلم کانجیورنگ ٹو 2013 میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم دی کونجیورنگ کا سیکوئل ہے۔

(جاری ہے)

جیمز وان کی ہدایت میں بننے والی فلم کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے کہ فلم کی ٹکٹوں کی ریکارڈ سیل دیکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگاکہ فلم دی کنجیورنگ ٹو اس ہفتے نارتھ امریکن باکس آفس پر نمبر ون پوزیشن پر آ جائے گی۔

فلم میں ایڈ اور لارن نامی میاں بیوی کولندن میں موجود ایک گھر میں رہنے والی ایک اکیلی ماں اور اسکے چار بچوں کو برے سائے سے بچاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 13/06/2016 - 13:45:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :