بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں ‘جیاء بٹ

جمعہ 24 مارچ 2017 14:36

بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں ‘جیاء بٹ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مارچ2017ء) اداکارہ جیا بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ میں بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں ‘مجھے ایک نہیں کئی فلموں میں کام کی پیشکش ہو رہی ہے اور آنے والے دلوں میں اپنے شائقین کو بڑی خوشخبری سنائوں گی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو کے دوران جیابٹ نے کہاکہ میں ایک بہت بڑا پروجیکٹ سائن کرنے جا رہی ہوںجس کیلئے ابتدائی معاملات طے پا چکے ہیں اور آئندہ چند روز تک اس حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/03/2017 - 14:36:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :