فلم ’’اکتوبر‘‘ نے ریلیز کے چار دنوں میں 22.95کروڑ روپے کا بزنس کر لیا
منگل 17 اپریل 2018 12:18
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ورون دھون کی فلم ’’اکتوبر‘‘13اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی گئی جس نے ریلیز کے پہلے دن 5.4 ،دوسرے دن7.47، تیسرے دن7.74اور چوتھے دن 2.7کروڑ روپے کا بزنس کیا جو مجموعی طور پر22.95کروڑ روپے ہے۔فلم میں ورون دھون کے ساتھ بانیتا سندھو نظر آئیں۔فلم کے ہدایتکار شوجیت سرکار ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Usman Chishti
Maisie Williams
Hammad Farooqi
Jaime Pressly
Daniel Craig
Shafqat Amanat Ali
Pernia Qureshi
Ashley Benson
Ameer Shaukat Ali
jeremy irons
Mark Harmon
Chris Hemsworth
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید