کرینہ کپور کے ساتھ میرا ماضی محض ایک رازنہیں بلکہ دنیا کے لیے بہت بڑا راز ہے، شاہد کپور
ہفتہ 25 مارچ 2017 15:17
(جاری ہے)
لوگوں کے اصرارپرانہوں نے جواب دیا کہ آپ لوگ کس ماضی کی بات کررہے ہیں جب کہ آپ لوگ اس حوالے سے کچھ بھی کیسے کہہ سکتے ہیں، کیا آپ لوگ میرے جاسوس تھے تاہم اپنے ماضی کے حوالے سے میں سب کچھ نہیں بتا سکتا کیونکہ کرینہ کے ساتھ ان کا ماضی محض ایک راز نہیں بلکہ دنیا کا بڑا راز ہے۔
شاہد کپورسے جب ایوارڈ کی میزبان نے سوالات کرنا شروع کیے تو انہوں نے کہا کہ وہ بے فکررہیں کیونکہ وہ ان کے ماضی کے رشتوں کے حوالے سے کچھ بھی نہیں پوچھیں گی، جس پراداکارنے مسکراتے ہوئے ہوئے کہا کہ یہ بہت اچھی بات ہے اورشادی کے بعد اس طرح کی باتیں نہ کی جائیں تو بہترہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Gohar Rasheed
Tom Hanks
Zoe Saldana
abhijeet bhattacharya
Bobby Deol
Nigaar Khan
Julia Roberts
Tanushree Dutta
Javeria Abbasi
Kurt Russell
Atiqa Odho
Sherilyn Fenn
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ