کرینہ کپور کے ساتھ میرا ماضی محض ایک رازنہیں بلکہ دنیا کے لیے بہت بڑا راز ہے، شاہد کپور
ہفتہ 25 مارچ 2017 15:17
(جاری ہے)
لوگوں کے اصرارپرانہوں نے جواب دیا کہ آپ لوگ کس ماضی کی بات کررہے ہیں جب کہ آپ لوگ اس حوالے سے کچھ بھی کیسے کہہ سکتے ہیں، کیا آپ لوگ میرے جاسوس تھے تاہم اپنے ماضی کے حوالے سے میں سب کچھ نہیں بتا سکتا کیونکہ کرینہ کے ساتھ ان کا ماضی محض ایک راز نہیں بلکہ دنیا کا بڑا راز ہے۔
شاہد کپورسے جب ایوارڈ کی میزبان نے سوالات کرنا شروع کیے تو انہوں نے کہا کہ وہ بے فکررہیں کیونکہ وہ ان کے ماضی کے رشتوں کے حوالے سے کچھ بھی نہیں پوچھیں گی، جس پراداکارنے مسکراتے ہوئے ہوئے کہا کہ یہ بہت اچھی بات ہے اورشادی کے بعد اس طرح کی باتیں نہ کی جائیں تو بہترہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.