- Home
- شوبز
- فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ میں میری اور احسن خان کی جوڑی فلم بینوں کو ضرور پسند آئے گی ‘ نیلم منیر ..
فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ میں میری اور احسن خان کی جوڑی فلم بینوں کو ضرور پسند آئے گی ‘ نیلم منیر
پیر 20 نومبر 2017 13:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فلم میں میری اور احسن خان کی جوڑی فلم بینوں کو ضرور پسند آئے گی اور بطور فلمی ہیروئن یہ میرے کیریئر کی شروعات ہے جبکہ اس کے علاوہ مجھے مزید دو فلموں میں بھی کاسٹ کیا جا چکا ہے جن کی شوٹنگ کا سلسلہ جلد شروع ہو جائے گا اور دونوں فلمیں کراچی میں ہی بنائی جائیں گی ۔
انہوںنے کہاکہ بڑی سکرین میں کامیابی کے بعد میں ٹی وی پر بھی کام کرتی رہوں گی کیونکہ میری اصل وجہ شہرت ٹی وی سکرین ہی ہے جس کو میں کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shahood Alvi
Shabnam
Camilla Belle
Madiha Shah
Christine Taylor
Stephanie Beatriz
gulnaz
fauzia chaudhry
Megha
Kevin Bacon
Sammi Hanratty
Hasan Jahangir
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا