مولا جٹ 2 سے ’ہمسفر‘ جیسی امید نہ رکھیں ،ْ ماہرہ خان ،ْ فواد خان
مولا جٹ فلم مکمل طور پر پنجابی زبان میں بنائی جارہی ہے ،ْ ماہرہ خان
ہفتہ 29 اپریل 2017 11:55
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو موقع دیا کہ وہ ان سے چند سوالات کرسکیںجس کے بعد ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ ’ہمسفر کے بعد فواد خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے پر آپ کتنا نروس ہورہی ہیں ‘اس پر اداکارہ کا جواب میں کہنا تھا کہ ہاں دوبارہ وہی جادو لانے میں بیحد محنت لگے گی تاہم لیکن مولا جٹ 2 ہمسفر جیسی بالکل نہیں۔
ماہرہ نے ایک سوال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ مولا جٹ فلم مکمل طور پر پنجابی زبان میں بنائی جارہی ہے۔ایک مداح نے اس دوران ماہرہ خان نے ’ہمسفر 2‘ بنانے کی بھی درخواست کی جس پر اداکارہ نے شاہ رخ خان کا مشہور ڈائیلاگ بول دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ کیا لائن تھی ہم ایک بار جیتے ہیں ،ْایک بار مرتے ہیں اور ہمسفر وہ بھی ایک بار بنتا ہے۔خیال رہے کہ ماہرہ خان بلال لاشاری کی فلم ’مولا جٹ 2‘ کے علاوہ شعیب منصور کی فلم ’ورنہ میں بھی مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kelly Reilly
sarah khan (pak)
Shantel VanSanten
Jared Leto
Leonardo DiCaprio
Kurt Russell
Ar rahman
Jackie Sandler
Sharmila Tagore
Joseph Mazzello
Natasha Ali
Elsa Pataky
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا