سینئر بھارتی اداکار ونود کھنہ70برس کی عمر میں ممبئی کے ایک ہسپتال میں چل بسے
ونود کھنہ نے بھرپور اور ہنگا مہ خیز زندگی گزاری۔ وہ بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے رکن پارلیمنٹ بھی رہے
جمعرات 27 اپریل 2017 12:55
(جاری ہے)
میراگائوں میرا دیش، غدار، جیل یاترا، امتحان، انکار، کچے دھاگے، امر اکبر انتھونی ، راجپوت، قربانی، قدرت، دیاوان، سوریہ ان کی کامیاب فلمیں رہیں۔انہوں نے فنی کیرئر کا آغاز منفی رولز سے کیا لیکن پھر ہیرو کے طور پر بھی چھاتے چلے گئے۔
امتیابھ بچن کیاسٹارڈام کے لئے ایک دور میں وہ سنگین خطرہ قرار دیئے گئے تھے لیکن اسی دوران انہیں اپنے مذہب سے اس قدر لگائو ہوگیا کہ وہ رجنیش نامی ایک سادھو کے چیلے بن گئے اور فلمی دنیا ترک کردی ، تاہم اس کے باوجود شہرت نے ان کا تعاقب جاری رکھا اور ایک دن انہیں پرستاروں کی ضد پر فلموں میں واپس آنا پڑا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mohsin Khan
Yasir Hussain
gulnaz
Jim Parsons
Nina Dobrev
Nushrat Bharucha
Akshay Kumar
Zhalay Sarhadi
Alison Sweeney
Michiel Huisman
Sain Zahood
Suhaee Abro
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان