بالی وڈ میوزک کمپوزر پریتم کا فلم ’’رابطہ ‘‘سے واک آئو ٹ کا اعلان

منگل 16 مئی 2017 12:19

بالی وڈ میوزک کمپوزر پریتم کا فلم ’’رابطہ ‘‘سے واک آئو ٹ کا اعلان
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2017ء) بالی وڈ میوزک کمپوزر پریتم نے فلم ’’رابطہ ‘‘سے واک آئو ٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریتم نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ فیس بک پر یہ اعلان کیا ہے کہ ان کے البم میں کسی باہر کے گانے کی ضرورت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے فلم ’’رابطہ‘‘ سے واک آئوٹ کا اعلان کر دیا ۔فلم میں سوسانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن مرکزی کردارا داکر کر رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 16/05/2017 - 12:19:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :