- Home
- شوبز
- بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کے بعد عرشی خان نے ایک اور متنازعہ اور غیر اخلاقی ویڈیو جاری کر دی
بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کے بعد عرشی خان نے ایک اور متنازعہ اور غیر اخلاقی ویڈیو جاری کر دی
محمد علی
پیر 19 جون 2017
23:01

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارت کی متنازعہ ماڈل اور شاہد آفریدی کی محبوبہ ہونے کا دعوی کرنے والے عرشی خان نے چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت میچ سے قبل اعلان کیا تھا کہ اگر پاکستان فتحیاب ہوا تو وہ ایک خصوصی ویڈیو جاری کریں گی۔ عرشی خان نے اب پاکستان کی فتح کے بعد ایک انتہائی غیر اخلاقی اور متنازعہ ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں عرشی خان انتہائی بے ہودہ انداز میں پاکستان کو جیت کی مبارکباد دے رہی ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Jawad Ahmad

Jia Ali

Melissa Joan Hart

Mahesh Manjrekar

Shahood Alvi

Richard Armitage

Pernia Qureshi

Adam Sandler

Nirma

James McAvoy

Shakeel

Mathira
Showbiz News In Urdu
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13 ویں برسی منائی گئی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق