’اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی آئندہ ماہ شادی کی تیاریاں‘
پیر 10 جولائی 2017 21:53
(جاری ہے)
اب صرف رخصتی کی رسومات باقی ہیں جنھیں اگلے ماہ خوش اسلوبی سے ادا کر دیا جائے گا۔
اطلاعات ہیں کہ شادی کی تقریب میں چند قریبی دوست، عزیز واقارب اور اہلخانہ ہی شرکت کرینگے۔ شادی کی تقریب کا اہتمام لاہور کے علاقے ڈیفنس میں میرا کی رہائشگاہ پر ہی کیا گیا ہے۔اداکارہ میرا کے قریبی خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی کے کارڈز بھی چھپ چکے ہیں۔ اداکارہ میرا نے اس اہم معاملے میں اپنے والدین اور دیگر فیملی ممبرز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ شادی سے متعلق کسی قسم کی تفصیلات کسی کو نہ بتائیں اور جس حد تک ممکن ہو اس کو چھپایا جائے۔ خیال رہے کہ لالی ووڈ اداکارہ میرا کی اس سے قبل شیخ عتیق کے ساتھ بھی مبینہ شادی کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔۔
وقت اشاعت : 10/07/2017 - 21:53:26
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Natalie Dormer
Mahesh Bhatt
Abid Kashmiri
Nushrat Bharucha
shahwar ali
Ayub Khoso
Iman Ali
John Krasinski
Hina Dilpazeer
Sonam Kapoor
mariah carey
Laiba khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی