’اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی آئندہ ماہ شادی کی تیاریاں‘
منگل 11 جولائی 2017 14:31
(جاری ہے)
اب صرف رخصتی کی رسومات باقی ہیں جنھیں اگلے ماہ خوش اسلوبی سے ادا کر دیا جائے گا۔
اطلاعات ہیں کہ شادی کی تقریب میں چند قریبی دوست، عزیز واقارب اور اہلخانہ ہی شرکت کرینگے۔ شادی کی تقریب کا اہتمام لاہور کے علاقے ڈیفنس میں میرا کی رہائشگاہ پر ہی کیا گیا ہے۔اداکارہ میرا کے قریبی خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی کے کارڈز بھی چھپ چکے ہیں۔ اداکارہ میرا نے اس اہم معاملے میں اپنے والدین اور دیگر فیملی ممبرز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ شادی سے متعلق کسی قسم کی تفصیلات کسی کو نہ بتائیں اور جس حد تک ممکن ہو اس کو چھپایا جائے۔ خیال رہے کہ لالی ووڈ اداکارہ میرا کی اس سے قبل شیخ عتیق کے ساتھ بھی مبینہ شادی کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Amrita Arora
JoAnna Garcia Swisher
Zara Akbar
Hamza Ali Abbasi
Aaminah Haq
Aditi Gowitrikar
Javed Akhtar
Tim Burton
ghazal shah
Wajid Khan
James Marsden
Catherine Oxenberg
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا