بالی وڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنے ایک مداح کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا
پیر 21 اگست 2017 13:49
(جاری ہے)
اداکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بھی مداح کے رویے پراظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کی عزت کا خیال کرنا چاہیئے،مداحوں کو انٹرٹینمٹ مہیا کرنے کا یہ پھل ملنا سرااسر ناانصافی ہے۔
مداحوں کو ہر صورت اپنی حد کو یاد رکھنا چاہیئے،اداکارہ کی نئی فلم بادشاہو 1 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی دیگر کاسٹ میں اجے دیوگن،ایشا گپتا اور عمران ہاشمی شامل ہیں،فلم کی ہدایات ملن لتھریا نے دی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tom Hanks
Geena Davis
Qandeel Baloch
Monica Dogra
Jackie Shroff
Stephanie Beatriz
Emily Blunt
Shraddha Kapoor
Grace Phipps
Rami Malek
Madeeha Gauhar
Mehreen Jabbar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی