سوہا علی خان فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گیئں

پیر 28 اگست 2017 13:59

سوہا علی خان فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گیئں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان فلم فئیر میگزین کے سرورق کی زینت بن گیئں ۔بھارتی ذرائع کے مطابق سوہا علی خان نے فلم فئیر میگزین کے سرورق پرگلابی گاون زیب تن کئے ہوئے ایک لکڑی کے میز پر بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔
وقت اشاعت : 28/08/2017 - 13:59:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :