فلم ’’ڈیڈی‘‘ نے 5.8کروڑ کا کاروبار کر لیا

جمعرات 14 ستمبر 2017 12:18

فلم ’’ڈیڈی‘‘ نے 5.8کروڑ کا کاروبار کر لیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن رامپال کی فلم ’’دیڈی‘‘ نے اب تک 5.8کروڑ کما لئے ۔بھارتی زرائع کے مطابق فلم ’’ڈیڈی‘‘8ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی گئی جس نے اب تک 5.8کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ارون گوالی کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ارجن رامپال نے ارون گوالی کا کردار اد اکیا ۔

وقت اشاعت : 14/09/2017 - 12:18:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :