سہیل خان بھی بھائی سلمان خان کے نقش قدم پر چل پڑے
فلم میں سلو میاں کی فلم ’سلطان‘ کی طرح پہلوان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے کبیر خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کے بعد ’’گاما پہلوان‘‘ سہیل خان کی دوسری فلم ہے
پیر 18 ستمبر 2017 12:05
(جاری ہے)
واضح رہے کہ غلام محمد بخش المعروف ’’گاما پہلوان‘‘ 1878 میں بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہوئے اور 15 اکتوبر 1910ء کو انہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کے نتیجے میں جنوبی ایشیائی سطح پر ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کیا، ان کا قد محض 5 فٹ 7 انچ تھا۔
گاما پہلوان تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہو گئے اور 1960 میں 82 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ گاما پہلوان کے حوالے سے ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز رشتے میں گاما پہلوان کی نواسی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Will Ferrell
Arif Lohar
Maria Wasti
Spencer Locke
Sarah Jessica Parker
Divya Khosla Kumar
Sonya Hussain
Waheed Murad
Ali Abbas Zafar
Jon Hamm
Trevor Noah
Adam Sandler
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی