فلم ’’تمھاری سولو‘‘ 24 نومبر کو ریلیز کی جائے گی

پیر 18 ستمبر 2017 14:04

فلم ’’تمھاری سولو‘‘ 24 نومبر کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’تمھاری سولو‘‘ 24 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ ودیا بالن کی فلم ’’تمھاری سولو‘‘ یکم دسمبر کو ریلیز کی جانی تھی لیکن اب یہ فلم ایک ہفتہ قبل یعنی 24 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 18/09/2017 - 14:04:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :