فلم ’’ 3 ایڈیٹس ‘‘کو 8 سال مکمل

منگل 26 دسمبر 2017 15:13

فلم ’’ 3 ایڈیٹس ‘‘کو 8 سال مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’ 3 ایڈیٹس ‘‘ کی ریلیز کو 8 سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم ’’ 3 ایڈیٹس ‘‘ 2009 ء میں ریلیزکی گئی تھی جس میں اداکار عامر خان،کرینہ کپور، آر مادھاون اور شرمن جوشی نے مرکزی کردار ادا کیا جبکہ فلم میں اداکار بومن ایرانی بھی شامل تھے، فلم کی کہانی مصنف چیتن بھگت کے ناول ’’فائیو پوائنٹ سم ون ‘‘ سے متاثر ہو کر لکھی گئی، جسے باکس آفس پر بے حد پزیرائی حاصل ہوئی ہے، بہترین فلم ہونے کی بدولت اس فلم کو متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔

وقت اشاعت : 26/12/2017 - 15:13:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :