پریانکا چوپڑا نے امریکی ٹی وی سیریل کوانٹیکو کی عکسبندی شروع کر دی

جمعرات 4 جنوری 2018 20:22

پریانکا چوپڑا نے امریکی ٹی وی سیریل کوانٹیکو کی عکسبندی شروع کر دی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جنوری2018ء)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فیملی اور دوستوں کے ساتھ سال نو کی تقریبات منانے کے بعد امریکی ٹی وی سیریل کوانٹیکو کی عکسبندی شروع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نئے سال کا جشن منانے کے بعد اپنے کام کا دوبارہ سے آغاز کرتے ہوئے امریکی ٹی وی سیریل کوانٹیکو کی عکسبندی شروع کر دی ہے اور اس ضمن میں انہوں نے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے۔۔

وقت اشاعت : 04/01/2018 - 20:22:47